THIS NEUROSURGICAL SITE IS MULTILINGUAL IN  HOMEPAGE BUT THE WHOLE WEBSITE IS IN ENGLISH

Arabic Chinese Dutch English French German Hindi Italian Japanese alt alt Polsky Portuguese Russian Spanish Turkish
میرے عظیم ٹیچر کی یاد میں

Download flash player please! Download quicktime please!Load windows player please!Load Real player please!http://www.abeltronica.com

نیوروسرجری

یہ سائٹ بنیادی طور پرطبی سامعین اور نیوروسرجنوں کی براہ راست رہنمائی کے لئے ہے، جزوی طورپر اس کا مقصد تقریبا 30 سالوں سے پروفیسر منیر اے الیاس شاواش کی آپریٹیو اور تعلیمی سرگرمیوں کو پیش کرنا ہے. یہاں نیوروسرجن نچلے دھڑ کے فالج، دماغی رسولی یا ٹیومر، اسپائنل کارڈ انجریز، سر میں لگے زخم، مختلف معیارات اور علاج کی اسٹریٹجی میں نئی تبدیلیاں محسوس کر سکتے ہیں، جن میں نچلے دھڑ کا فالج، دماغ کا ٹیومر، ریڑھ کی ہڈی کی چوٹیں، سر میں چوٹ میں مختلف علم اسباب مرض، تحریک عوارض بھی شامل ہیں، درد کے انتظام کی حکمت عملی، میں معیار اور نئی ترمیم کی تلاش کرسکتے ہیں. نیوروسرجن کو ایک طویل مدت درکار ہوگی یہ سمجھنے کے لئے کہ ادویات کے اس میدان میں تجربہ ضروری ہے.

نیوروسرجری بروقت حساسیت کے ساتھ‍ فیصلہ کن حکمت عملی کی حامل ہوتی ہے. یہ مریض کی تیزی سے بدلتی ہوئی حالت کے ذریعے کنٹرول کی جاتی ہے. نیوروسرجن کو لمحے کے مطابق رد عمل ظاہر کرنا چاہیے. اسے پیشین گوئی کرنے، یا کم از کم ممکن پیچیدگیوں کو ذہن میں رکھنے کے قابل ہونا چاہئے، اور احتیاط کے ساتھ‍ ان کو بڑھنے سے روکنے کے لئے رد عمل کا اظہار کرنا چاہئے۔ درون اپریشن ویڈیو ڈاکومنٹیشن نے اسے تجزیہ کرنے اورماضی پر نظر رکھتے ہوئے پیچیدگیوں کی کچھ‍ وجوہات دریافت کرنے کو ممکن بنا دیا ہے.

یہاں IOM ISIS HighLine32 چینل کے استعمال اس کے تمام دستیاب پیرامیٹرز کے ساتھ‍، جس میں فعال شفٹوں میں خطرے کی گھنٹی ہے اس سے پہلے کہ وہ اصلی تباہی بن جائے اور مناسب اقدامات کرنے سے پہلے وہ ناقابل واپسی بن سکے ان کا استعمال کرنے سے درون اپریشن نگرانی کی طاقت ظاہر ہوتی ہے.

اعصابی بے حسی (Neuroanesthesia) ایک کارنراسٹون ہے اس طرح کی نگرانی کو مناسب جہت میں رکھتے ہوئے اسے قابل عمل بنانے اورمحفوظ مارجن کے ساتھ‍ مریض کی رہنمائی جب تک کہ وہ سرجیکل طوفان پاس نہ کرلے۔

MRI کے ساتھ‍ BrainLab Skyvision کا استعمال کر تے ہوئے درون اپریشن علم اشکال الاعضا سے متعلق دستیاب تمام سب سے زیاد ہمعیاری سافٹ ویئروں کا نیویگیشن سرجن کو بااختیار بناتا ہےکہ وہ مریض کے بارے میں جانے اور مناسب کارروائی کے لئے ڈاٹا کو دیکھے۔

Pentero-C صرف ایک خوردبین نہیں ہے، بلکہ یہ نیوروسرجن کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ ان چیزوں کودیکھ‍ سکے جنہیں دیکھنے سے وہ پہلے قاصر تھا۔

Shmaisani hospital میں پچھلے کچھ‍ سالوں سے فعال طریقے سے نظام اعصاب کی جسمانی ہیئت کی نیوی  گیشن  سے  متعلق ISIS Inomed Highline 32 channels اور BrainLab Suite کو ایک ساتھ‍ ضم کر Siemens Verio 3 tesla fMRI کے ساتھ‍ فائبر ٹریکنگ (DTI) نیز دیگر 12 Syngo سافٹ ویئروں کا استعمال ہوتا رہا ہے۔

نئی ٹیکنالوجیوں کے تعارف کرانے کے ساتھ‍ نئی جہات پیدا ہوئی ہیں اور نئے مسائل بھی. جب آپ کے پاس زیادہ سے زیادہ ڈاٹا ہوگا تو مسائل سے نمٹنے کے لئے آپ کے پاس مزید معلومات ہوں گی اورآپ کی حکمت عملی اور اختیارات میں بھی مزید توسیع ہوگی، لیکن اس کے باوجود پیچیدگیاں رہیں گی اوران کو حل کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

ہم آپ کو نیوروسرجری سے متعلق سرگرمیوں، ویڈیوز، نیوروسرجری کے سامان سے متعلق مزید معلومات کے لئے اپنی ویب سائٹ کا دورہ کرنے کی دعوت دیتے ہیں. جب سائٹ میں داخل ہوں تو توقع رکھیں کہ تمام مواد انگریزی میں ہونگے. اس کے علاوہ تمام خط و کتابت بھی انگریزی میں ہی ہونگے۔

 

داخل ہونے کے لئے یہاں کلک کریں!

نیوروسرجری

درون اپریشن واقع نظام اعصاب کی جسمانی ہیئت کی مانیٹرنگ
ISIS MER for DBS and Lesioning

** برائے مہربانی اس امیج کا خلاصہ کریں ** Search cns.clinic mailto: drelias@go.com.jo

آپریٹیو ویڈیو گیلری
  پچھلا ویڈیو گیلری 

  ویڈیو گیلری 2000
 
ویڈیو گیلری 2001
 
ویڈیو گیلری 2002
 
ویڈیو گیلری 2003
 
ویڈیو گیلری 2004
 
ویڈیو گیلری 2005
 
ویڈیو گیلری 2006
 
ویڈیو گیلری 2007
 
ویڈیو گیلری 2008
 
ویڈیو گیلری 2009 
 
ویڈیو گیلری 2010
  جنوری-2010  
 
فروری-2010 
 
مارچ-2010 
  اپریل-2010 
  مئی-2010